یہ منصوبہ کراچی پشاور موٹر وے اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کاحصہ ہے ۔ پاکستان موٹر وے کے سکھر ملتان سیکشن کا سنگ بنیاد کل سکھر میں رکھا جائے گا ۔
تین سو بانوے کلومیٹر طویل سیکشن پر 294 ارب روپے لاگت آئے گی اور یہ تین سال میں مکمل ہوگا ۔
یہ منصوبہ کراچی پشاور موٹر وے اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کاحصہ ہے ۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق