Urdu News-EG

مجلة عربية أردية متنوعة

Header Ads

أحدث المشاركات

إعلان أعلى المشاركات

ضع إعلانك هنا

الأحد، 6 أغسطس 2017

پٹرولیم اورقدرتی وسائل کے وزیرکی موسم سرما میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی یقین دہانی

پٹرولیم اورقدرتی وسائل کے وزیر شاہد خاقان عباسی نے موسم سرما میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکومت کی جانب سے کئے گئے متعدد اقدامات کی بدولت مائع قدرتی گیس کی درآمد اور گیس کے نئے ذخائر کی تلاش سمیت گیس کی فراہمی میں بتدریج بہتری آرہی ہے۔
تاہم انہوں نے کہاکہ بعض علاقوں میں مقامی سطح پر گیس کے کم پریشر کے مسائل ہوسکتے ہیں جنہیں حل کیا جارہا ہے۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

Post Top Ad

إعلانك هنا
ااااااااااااااا

روابط الصفحات الاخرى

عن الموقع

موقع متخصص في الأخبار الصحفية العالمية والمحلية ومتخصص في تدريب الترجمة من وإلى اللغة الأردية والهندية
إقرأ المزيد

أخترنا لكم