قومی ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ مردم شماری کے دوران ملک کے ہر گھر کو شمار کرنے کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔
ایک بیان میں ادارے کے ترجمان نے کہاکہ کسی گھر کے شمار نہ کئے جانے کے بارے میں عوام اس ماہ کی بیس تاریخ تک قومی ادارہ شماریات سے اس نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں۔57574 -0800
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق