عالمی آزادی صحافت کے انڈیکس میں ایک سو اسی ممالک کی صحافتی آزادی ' صحافتی اداروں پر پابندی ' قانون کی حکمرانی ' شفاف اور بدعنوانی کومدنظر رکھتے ہوئے درجہ بندی کی گئی ہے۔ دنیا میں آزادی صحافت کی صورتحال ابتر ہوئی ہے۔
یہ بات صحافیوں کی بہتری کیلئے کام کرنے والی تنظیم رپورٹرزWITHOUT بارڈرز کی آ ج پیرس میں جاری کی گئی سالانہ رپورٹ میں کہی گئی۔
تنظیم کے سیکرٹری جنرل کرسٹوفDELOIRE نے کہا کہ گزشتہ سال دنیا کے تمام حصوں خصوصاً لاطینی امریکہ میں صحافتی آزادی کومحدود کیا گیا۔
عالمی آزادی صحافت کے انڈیکس میں ایک سو اسی ممالک کی صحافتی آزادی ' صحافتی اداروں پر پابندی ' قانون کی حکمرانی ' شفاف اور بدعنوانی کومدنظر رکھتے ہوئے درجہ بندی کی گئی ہے۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق