محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔
تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان،کوہاٹ، بنوں،ڈیرہ اسماعیل خان، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، ڈویژنوں، اسلام آباد،فاٹا،کشمیر اور گلگت بلتستان میںکہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کاامکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیاگیابعض اہم شہروں کادرجہ حرارت
اسلام آباد اور کوئٹہ 23 ڈگری سینٹی گریڈ,لاہور 30,کراچی 29,پشاور 27,گلگت 24,مری 18اورمظفرآباد 26
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق