Urdu News-EG

مجلة عربية أردية متنوعة

Header Ads

أحدث المشاركات

إعلان أعلى المشاركات

ضع إعلانك هنا

الأحد، 6 أغسطس 2017

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم اور مرطوب رہے گا

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور مرطوب رہے گا۔
تاہم راولپنڈی، اسلام آباد، مالاکنڈ، ہزارہ ، پشاور، ڈیرہ اسماعیل خان، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژنوں، بالائی فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
اتوار کی صبح ریکارڈ  کیاگیا بعض شہروں کا درجہ حرارت:
اسلام آباد 25ڈگری سینٹی گریڈ,لاہور 30,کراچی 29,پشاور 28,کوئٹہ 24,گلگت 20,مری 18اور مظفرآباد 26ڈگری سینٹی گریڈ۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

Post Top Ad

إعلانك هنا
ااااااااااااااا

روابط الصفحات الاخرى

عن الموقع

موقع متخصص في الأخبار الصحفية العالمية والمحلية ومتخصص في تدريب الترجمة من وإلى اللغة الأردية والهندية
إقرأ المزيد

أخترنا لكم