Urdu News-EG

مجلة عربية أردية متنوعة

Header Ads

أحدث المشاركات

إعلان أعلى المشاركات

ضع إعلانك هنا

الاثنين، 17 يوليو 2017

پشاور: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پرخودکش حملہ، 2 اہلکار شہید، 7 زخمی



پشاور:پشاور کے علاقے حیات آباد میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملے کے نتیجے میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید 
جبکہ 7زخمی ہوگئے۔آج نیوز کے مطابق،خودکش حملہ اس وقت ہوا جبکہ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی حیات آباد کے باغ ناران کے قریب سے گزررہی تھی   ،

دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق،خودکش حملے میں ایک سیکیورٹی اہلکار کے شہید جبکہ 7کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، 

امدادی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کردیا۔

ذرائع کے مطابق،سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردیں ہیں۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

Post Top Ad

إعلانك هنا
ااااااااااااااا

روابط الصفحات الاخرى

عن الموقع

موقع متخصص في الأخبار الصحفية العالمية والمحلية ومتخصص في تدريب الترجمة من وإلى اللغة الأردية والهندية
إقرأ المزيد

أخترنا لكم