سماجی رابطے کی
ویب سائٹ ٹویٹر میں اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ
پاکستانى وزیراعظم
عمران خان نے پاک فوج کی جانب سے آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی اخراجات میں
رضاکارانہ کمی کے فیصلے کو سراہتے ہوئے
کہا ہے کہ اس بچت کو بلوچستان اور قبائلی اضلاع
میں خرچ کریں گے۔
ہماری قومی
سلامتی کو درپیش گوناں گوں چیلنجز کے باوجود افوجِ پاکستان کا آئندہ مالی سال کے
دفاعی اخراجات میں رضاکارانہ طور پر کمی کا فیصلہ قابل تحسین ہے’۔
اس بچت کے نتیجے
میں میسر آنے والا سرمایہ خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی اضلاع اور
بلوچستان کی تعمیر و ترقی میں صرف کیا جائے گا’۔

ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق