اس مرحلے میں پنجاب اور سندھ کے اکیس ، اکیس اضلاع، بلوچستان کے سترہ اور خیبرپختونخوا کے بارہ اضلاع شامل ہیں
ملک بھر کے87 اضلاع میں چھٹی قومی مردم و خانہ شماری کا دوسرا مرحلہ آج ایک ساتھ شروع ہوا۔
اس مرحلے میں پنجاب اور سندھ کے اکیس ، اکیس اضلاع، بلوچستان کے سترہ اور خیبرپختونخوا کے بارہ اضلاع شامل ہیں۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق