Urdu News-EG

مجلة عربية أردية متنوعة

Header Ads

أحدث المشاركات

إعلان أعلى المشاركات

ضع إعلانك هنا

الاثنين، 17 يوليو 2017

حکومت توانائی بحران پرقابو پانے کیلئے بھرپور انداز میں کام کررہی ہے: شہباز شریف

إضافة تسمية توضيحية

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ بعض سیاسی عناصر عوامی مفادات کی قیمت پر ذاتی مفادات کے حصول کیلئے کوشاں ہیں۔ پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت توانائی بحران پرقابو پانے کیلئے بھرپور انداز میں کام کررہی ہے۔آج لاہور میں قومی اسمبلی کے رکن رائو محمد اجمل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ منفی سیاست سے ترقی کا سفر متاثر ہوگا۔

وزیراعلیٰ نے کہاکہ بعض سیاسی عناصر عوامی مفادات کی قیمت پر ذاتی مفادات کے حصول کیلئے کوشاں ہیں۔


ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

Post Top Ad

إعلانك هنا
ااااااااااااااا

روابط الصفحات الاخرى

عن الموقع

موقع متخصص في الأخبار الصحفية العالمية والمحلية ومتخصص في تدريب الترجمة من وإلى اللغة الأردية والهندية
إقرأ المزيد

أخترنا لكم