نیو یارک (17 جولائی 2017) امریکی ریاست ایریزونا میں سیلاب کے باعث 9 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ کئی افراد لاپتہ ہیں۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست ایریزونا میں مسلسل بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ مرنے والوں میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔
امریکی حکام کا کہنا ہے خراب موسم کے باعث امدادی کارروائیوں میں دشواریاں پیش آرہی ہیں تاہم ریسکیو اہلکار امدادی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق