Urdu News-EG

مجلة عربية أردية متنوعة

Header Ads

أحدث المشاركات

إعلان أعلى المشاركات

ضع إعلانك هنا

الأحد، 16 يوليو 2017

ہاشم آملہ نے ٹیسٹ میں 8 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کر لیا



نوٹنگھم:  جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ہاشم آملہ نے ٹیسٹ میں 8 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کر لیا۔ اس طرح وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے جنوبی افریقہ کے چوتھے پلیئر بن گئے ہیں۔
ہاشم آملہ نے انگلینڈ کے خلاف نوٹنگھم ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 78 رنز کی اننگز کھیلی اور کیریئر کے آٹھ ہزار رنز بھی مکمل کئے۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز جیک کیلس کو حاصل ہے۔ وہ 13206 رنز کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔
گریم سمتھ 9253 رنز کے ساتھ دوسرے اور اے بی ڈی ولیئرز 8074 رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

Post Top Ad

إعلانك هنا
ااااااااااااااا

روابط الصفحات الاخرى

عن الموقع

موقع متخصص في الأخبار الصحفية العالمية والمحلية ومتخصص في تدريب الترجمة من وإلى اللغة الأردية والهندية
إقرأ المزيد

أخترنا لكم