آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے قریب اٹھ کے مقام پر پاک فوج کی گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گاڑیدریائے نیلم میں جاگری۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دریائے نیلم میں گرنے والی گاڑی میں 4 اہلکار سوار تھے جن میں سے ایک شہید جوان کی میت مل گئی جب کہ تین کی تلاش جاری ہے.
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق