Urdu News-EG

مجلة عربية أردية متنوعة

Header Ads

أحدث المشاركات

إعلان أعلى المشاركات

ضع إعلانك هنا

الثلاثاء، 18 يوليو 2017

چینی فوج کا بھارتی چیک پوسٹوں پر حملہ، 158 فوجی ہلاک

چین نے سکم سرحد پر بھارتی فوجی پوسٹوں کو راکٹ حملے کا نشانہ بنایا۔ حملے میں درجنوں بھارتی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
بیجنگ: (دنیا نیوز) سکم کے علاقے میں چینی اور بھارتی فوجوں کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ چینی فوج نے متعدد بھارتی چیک پوسٹوں پر راکٹ حملے کر کے انڈین فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ان حملوں میں اب تک 158 بھارتی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہو چکے ہیں۔
گزشتہ روز چین نے ایک بار پھر بھارت کو اپنی فوجیں واپس بلانے کے لیے تنبیہ کی تھی۔ چینی سرکاری میڈیا نے بھی بھارت کو چینی حدود سے اپنی فوجیوں کو نکالنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر ایسا نہیں کیا گیا تو بھارت کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ خیال رہے کہ چین کے ساتھ ملنے والی بھارتی ریاست سکم کی سرحد پر گزشتہ ہفتے بھارتی فوجی چینی حدود میں گھس کر سڑکی کی تعمیر روک دی تھی جس کے بعد چین نے متعدد بار بھارت کو وارننگ دی تھی۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

Post Top Ad

إعلانك هنا
ااااااااااااااا

روابط الصفحات الاخرى

عن الموقع

موقع متخصص في الأخبار الصحفية العالمية والمحلية ومتخصص في تدريب الترجمة من وإلى اللغة الأردية والهندية
إقرأ المزيد

أخترنا لكم