Urdu News-EG

مجلة عربية أردية متنوعة

Header Ads

أحدث المشاركات

إعلان أعلى المشاركات

ضع إعلانك هنا

الجمعة، 28 يوليو 2017

وزیراعظم کے قومی صحت پروگرام کو پورے ملک میں توسیع دی جارہی ہے

نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اور کوآرڈی نیشن کی وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ نے وزیراعظم کے قومی صحت پروگرام کے ایک اجلاس کی صدارت کی جس کا مقصد پروگرام کے دائرہ کار کو پورے ملک میں توسیع دینا ہے۔


اجلاس کے دوران پنجاب کے بارہ اور بلوچستان کے دو اضلاع کو قومی صحت پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

Post Top Ad

إعلانك هنا
ااااااااااااااا

روابط الصفحات الاخرى

عن الموقع

موقع متخصص في الأخبار الصحفية العالمية والمحلية ومتخصص في تدريب الترجمة من وإلى اللغة الأردية والهندية
إقرأ المزيد

أخترنا لكم