Urdu News-EG

مجلة عربية أردية متنوعة

Header Ads

أحدث المشاركات

إعلان أعلى المشاركات

ضع إعلانك هنا

الأحد، 30 يوليو 2017

چمن میں پاک افغان سرحد کے ساتھ صورتحال معمول پر

قلعہ عبداللہ کے ضلعی پولیس آفیسر ساجد میمن نے بتایا کہ علاقے میں آج مردم شماری کا عمل دوبارہ سے شروع ہوگیا۔

 بلوچستان کے علاقے چمن میں پاک افغان سرحد کے ساتھ صورتحال معمول پر آرہی ہے اور علاقے میں روز مرہ کی سرگرمیاں شروع ہوگئی ہیں۔قلعہ عبداللہکے ضلعی پولیس آفیسر ساجد میمن نے ریڈیو پاکستان کے کوئٹہ کے نمائندے کو بتایا کہ علاقے میں آج مردم شماری کا عمل دوبارہ سے شروع ہوگیا۔

انہوں نے کہا آج تقریباً پچا س فیصد تعلیمی ادارے کھلے رہے تاہم افغان سرحد پرباب دوستی ابھی بھی معمول کی تجارتی سرگرمیوں کیلئے بند ہے۔
پاک فوج اور ایف سی کے اہلکار متاثر ہ علاقوں میں گشت کررہے ہیں۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

Post Top Ad

إعلانك هنا
ااااااااااااااا

روابط الصفحات الاخرى

عن الموقع

موقع متخصص في الأخبار الصحفية العالمية والمحلية ومتخصص في تدريب الترجمة من وإلى اللغة الأردية والهندية
إقرأ المزيد

أخترنا لكم