پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر Ole Thonke نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے سے خطے کی تقدیر بدل جائے گی۔
لاہور میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اس منصوبے سے پاکستان کی معیشت کو مستحکم بنانے اوربین الاقوامی تاجروں کوراغب کرنے میں مدد ملے گی۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق